لانڈھی ٹاؤن چیئرمین کا ایم سی و دیگر کے ہمراہ مختلف یوسیز کا دورہ
کراچی: چییرمین لانڈھی عبدالجمیل خان کاامیر جماعت اسلامی ضلع کورنگی مرزا فرحان بیگ ۔وائس چئرمین محمد عمران ٹی ایم سی لانڈھی سید امداد علی شاہ ۔کواڈینیٹر اقبال سعید یوسی چئیرمینز و افسران کے ہمراہ لانڈھی ٹاون کا مختلف یوسیز میں چار گھنٹے طویل دورہ تعمیر شدہ اور زیر تعمیر ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کیا۔
ٹاون چئرمین عبدالجمیل خان کا عوامی خدمت کے کاموں کو مسلسل جاری رکھنے کا عزم جلد بہت سارے تیار ترقیاتی منصوبوں کے تحفے عوام کو دینے کا وعدہ
لانڈھی ٹاؤن چیئرمین کا ایم سی و دیگر کے ہمراہ مختلف یوسیز کا دورہ
اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

