27ویں آئینی ترمیم سے متعلق سینیٹ اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون وانصاف کا مشترکہ اجلاس

27ویں آئینی ترمیم سے متعلق سینیٹ اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون وانصاف کا مشترکہ اجلاس

سینیٹ اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون وانصاف کا مشترکہ اجلاس جاری ہے

اجلاس میں 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری سے متعلق مشاورت کی جائے گی

محمود بشیر ورک اجلاس کی صدارت کرینگے، اجلاس میں 27 ویں ترمیم کا مسودہ پیش کیا جائے گا۔سینیٹ کے اراکین کو بھی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں