قازقستان کی ’الینا ریباکینا‘ نے نِنگبو اوپن ٹینس ٹائٹل جیت لیا

قازقستان کی ’الینا ریباکینا‘ نے نِنگبو اوپن ٹینس ٹائٹل جیت لیا

قازقستان کی ’الینا ریباکینا‘ نے نِنگبو اوپن ٹینس ٹائٹل جیت لیا۔

چین میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں ریبا کینا نےروس ایکاترینا الیگزینڈرووا‘ کو ہراکر ڈبلیو ٹی اے فائنلز میں کوالیفائی کرنے کی اپنی امیدوں کو زندہ رکھا۔

ریباکینا نے پہلا سیٹ تین۔6سے ہارنے کے بعد کم بیک کیا اور اگلے دوسیٹ چھ۔0 اور چھ۔2سے جیتے۔

ریباکینا کے کیریئر کا یہ 10واں ٹائٹل ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں