این آئی سی وی ڈی کے برابر قائم تمام میڈیکل اسٹورز ختم
کراچی: این آئی سی وی ڈی کے برابر اور این آئی سی ایچ کے سامنے قائم تمام میڈیکل اسٹورز ختم کردیے گئے.
این آئی سی وی ڈی کے برابر اور این آئی سی ایچ کے سامنے میڈکل اسٹوز اور ہوٹل قائم تھے جن کا خاتمہ کردیا گیا۔
بتایا جارہا ہے کہ کانٹریکٹ مکمل ہونے کے بعد تمام دکانیں ختم کردی گئی، خالی کرائی گئی زمین اب این آئی سی وی ڈی اپنے استعمال میں لائے گا۔
