کوئٹہ میں خودکش دھماکۃ،5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کوئٹہ میں خودکش دھماکۃ،5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کوئٹہ: حالی روڈ پر پشین اسٹاپ کے قریب خودکش دھماکے میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

رپورٹس کے مطابق حالی روڈ کے قریب دھماکے کی پولیس نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکے میں اب تک 5 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جہاں سے لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں