میئر مرتضیٰ وہاب نے عباسی شہید اسپتال میں لفٹ گرنے کا نوٹس لے لیا

میئر مرتضیٰ وہاب نے عباسی شہید اسپتال میں لفٹ گرنے کا نوٹس لے لیا

ترجمان کے ایم سی کے مطابق عباسی شہید اسپتال میں لفٹ گرنے کا واقعہ پیش آیا۔میئر کراچی نے لفٹ حادثے کی فوری تحقیقات کا حکم دیا۔

ترجمان کے ایم سی کے مطابق میئر کراچی تقریب ہیموفیلیا میں شرکت کے لیے اسپتال پہنچے تھے۔ تقریب ختم ہونے کے بعد صحافی لفٹ کے ذریعے واپس جا رہے تھے۔

ترجمان کے مطابق لفٹ میں حد سے زیادہ وزن ڈالنے پر یہ حادثہ رونما ہواخوش قسمتی سے کسی صحافی یا فرد کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ لفٹ کی مینٹیننس کے حوالے سے بھی تفصیلی معلومات طلب کرلی گئیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں