کراچی میں 10 ستمبر تک بارشوں کی پیشگوئی،اربن فلڈنگ کے خدشہ

کراچی میں 10 ستمبر تک بارشوں کی پیشگوئی،اربن فلڈنگ کے خدشہ

محکمہ موسمیات نے کراچی میں 10 ستمبر تک بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے اربن فلڈنگ کے خدشے کا اظہار کردیا ہے

ڈپٹی ڈائریکٹر انجم نذیر ضیغم کے مطابق ہوا کا کم دباؤ ڈیپ ڈپریشن کی شکل میں اب بھی موجود ہے

انجم نذیر ضیغم کے مطابق  آئندہ 18 سے 24 گھنٹے کے دوران یہ ہوا کا کم دباؤ کمزور ہوکر ڈپریشن کی شکل اختیار کرلے گا۔

ڈپٹی ڈائریکٹر انجم نذیر ضیغم نے مزید بتایا کہ مون سون بارشوں کا یہ سسٹم آج سے 10 ستمبر کے دوران کراچی سمیت سندھ کے جنوبی اضلاع پر اثر انداز ہوگا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں