اسلام آباد ایکسپریس ٹرین پٹری سے اتر گئی،متعدد مسافر زخمی

اسلام آباد ایکسپریس ٹرین پٹری سے اتر گئی،متعدد مسافر زخمی

شیخوپورہ۔لاہور سے راولپنڈی جانیوالی اسلام آباد ایکسپریس ٹرین کو کالاشاکاکو کے قریب حادثہ متعدد بوگیاں پٹری سے اتر گئی

حادثے کے نتیجے میں متعدد مسافر زخمی ہونے کی اطلاعات کے بعد  امدادی کارروائیاں شروع کی گئی ہیں۔

وفاقی وزیر ریلوے نے حادثہ کا نوٹس لیتے ہوئے ریلوے حکام کو فوری طور پر موقع پر پہنچنے کی ہدایت کی جبکہ امدادی کاروائیاں تیز کرنے کے بھی ہدایت کردی ہے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں