ای سی او اجلاس: اسحاق ڈار اور آذربائیجان کے وزیر خارجہ کے ملاقات

آذربائیجان: نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار اور آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف کے درمیان اقتصادی تعاون تنظیم کے موقع پر ملاقات ہوئی۔

اس موقع پر نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے ایس سی او کے کامیاب انعقاد پر آذربائیجان کی قیادت کو مبارکباد پیش کی۔

محمد اسحاق ڈار نے دونوں ملکوں کے درمیان حالیہ اعلیٰ سطح کے رابطوں کو پاکستان اور آذربائیجان کے دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے اہم قرار دیا۔

ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں