لاہور کے اسکول میں استاد دوران لیکچر دل کی تکلیف سے انتقال کرگئے۔
اساتذہ کی ٹریننگ کےدوران نیازاحمد لیکچر دےررہے تھے۔مرحوم استاد کی دوران لیکچر ویڈیو بن رہی تھی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
نیاز احمد کو اچانک دل کی تکلیف ہوئی اور زمین پرگرگئے جہاں ان کی موت ہوگئی
36 سالا نیاز احمد کو فوری قریبی اسپتال پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹرز نے انکی موت کی تصدیق کردی۔