میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے امام بارگاہ کے اطراف صفائی ستھرائی کے کاموں کا معائنہ
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے محرم الحرام سے قبل اطراف کی سڑکوں کی استر کاری کرنے کی ہدایت
اس موقعے پر میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ انچولی امام بارگاہ کے اطراف عملہ مستقل موجود رہے،انچولی امام بارگاہ آنے والے راستے سے پانی کو صاف کیا جائے، تاکہ مجالس کے شرکاء کو کسی بھی قسم پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
مرتضیٰ وہابنے تمام امام بارگاہوں اور جلوس و مجالس کے مقامات سے پانی کی نکاسی کے احکامات دیئے