spot_img

صائمہ گروپ نے شاندار رہائشی پراجیکٹ ‘شیلڈس ٹاور، کا افتتاح کردیا

صائمہ گروپ نے شاندار رہائشی پراجیکٹ ‘شیلڈس ٹاور، کا افتتاح کردیا

کراچی:صائمہ بلڈرز اینڈ ڈولپرز لایا ایک اور شاندار پراجیکٹ وہ بھی شہر کے اندر اور مناسب قیمت میں۔

ریئل اسٹیٹ کے بڑے نام صائمہ گروپ کی جانب سے کراچی کے علاقے موسمیات پر ‘صائمہ شیلڈس ٹاورس’ کے نام سے نئے پراجیکٹ کا افتتاح کیا گیا ہے۔

لانچینگ ایونٹ میں خواتین و بچوں سمیت شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی، فنکاروں نے فنکا مظاہرہ کیا جس سے وہ لطف اندوز ہوتے رہے۔

صائمہ گروپ کے سی ای او زیشان سلیم زکی کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ ‘صائمہ شیلڈ ٹاورس’ میں آئی کیچنگ الیویشن، باؤنڈڈ سیکوئر انوائرنمنٹ، ارتھ کوئیک ریزسٹنٹ اسٹریکچر، ملٹی بیسمنٹ کارپارکنگ، اسٹینڈ بائی پاور بیک اپ، ہائی اسپیڈ لفٹ، پلی ایریا اور موڈرن جمنازیم شامل ہے۔

زیشان سلیم زکی نے مزید بتایا کہ صائمہ گروپ کے اس شاندار پراجیکٹ ‘صائمہ شیلڈس ٹاورس’ میں چلڈرین پلے پلس، سی سی ٹی وی کیمرا اور 24 گھنٹے سکیورٹی سسٹم کی سھولت بھی موجود ہے، لوگ آئی اور موقعے کا فائدہ اٹھائیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں