
کراچی: حالیہ میں ایک انٹرویو کے کچھ شبدوں پر سندھ کے لوگوں نے اعتراض کرے ہوئے ممتاز مولائی کو سخت تنقعد کا نشانہ بنایا
ممتاز مولائی نے سوشل میڈیا پر جاری کردہ ایک وڈیو میں کہنا تھا کہ وہ سندھ سے بہت محبت کرتے ہیں، غلطی سے کچھ الفاظ نکل گئے جن پر وہ معذرت کرتے ہیں۔
ممتاز مولائی کا حالیہ میں ہے ایک کلام ( ہم سندھ میں رہنے والے سندھی مہمان نواز ہیں سارے) سے بہت مقبولیت حاصل کرچکے ہیں، جس کے بعد میڈیا کی بھ زینت بنے ہوئے ہیں۔