زلزلے کے جھٹکے: ملیر جیل سے 200 سے زائد قیدی فرار

کراچی میں زلزلے کے جھٹکوں کے دوران ملیر جیل  سے 200 سے زائد قیدی فرار ہوگئے جن میں سے متعدد کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔ ملیر جیل میں صورتحال اس وقت خراب ہوئی جب شہر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ جیل انتظامیہ کا کہناہے کہ پیر کی رات زلزلے … زلزلے کے جھٹکے: ملیر جیل سے 200 سے زائد قیدی فرار پڑھنا جاری رکھیں