لیڈی ٹیچر صدف حاصلو کا قاتل سابق پولیس اہلکار گرفتار

لاڑکانہ: لیڈی ٹیچر صدف حاصلو کے قاتل سابق پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا

لاڑکانہ میں رخصتی سے انکار پر شوہر کے ہاتھوں قتل لیڈی ٹیچر صدف حاصلو کیس میں بڑی پیشرفت ہوئی۔

پولیس نےرادہن کے قریب کارروائی میں کارروائی کرکے ملزم فرید حاصلو کو گرفتار کرلیا۔

یاد رہے کہ شوہر نے رخصتی سے انکار پر لیڈی ٹیچر کو قتل کیا تھا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں