اسلام آباد: بھارت نے دریائے سندھ کا پانی روکنے کیلئے لداخ میں 10 نئے میگا ہائیڈرو پاور پروجیکٹس کے منصوبے کا اعلان کیا ہے
رپورٹس کے مطابق بھارت نے دریائے سندھ کا پانی روکنے کیلئے لداخ میں 10 نئے میگا ہائیڈرو پاور پروجیکٹس کے منصوبے کا اعلان کیا ہے، منصوبوں میں اچنتھنگ-سانجک، پارفیلا، سونٹ (باتالک)، اور خلستی شامل ہیں۔
