بھارتی پروپیگنڈے اور مذموم سازشوں کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے کیلئے بلاول بھٹو کی سربراہی میں کمیٹی قائم

بھارتی پروپیگنڈے اور مذموم سازشوں کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے کیلئے بلاول بھٹو کی سربراہی میں کمیٹی قائم

وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی پروپیگنڈے اور مذموم سازشوں کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے کیلئے سفارتی وفد بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس حوالے سے بلاول بھٹو کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم کی گئی ہے۔

وزیرِ اعظم نے بھارتی پروپیگنڈے اور مذموم سازشوں کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے کیلئے سفارتی وفد بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ اس ضمن میں وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ٹیلی فونک رابطہ کیا۔

وزیراعظم نے بلاول بھٹو کی سربراہی میں قائم کردی، جس میں لیگی رہنما خرم دستگیر، سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر اور جلیل عباس جیلانی،کمیٹی میں ڈاکٹر مصدق ملک، انجینئیر خرم دستگیر، سینیٹر شیری رحمن، حنا ربانی کھر، فیصل سبزواری، تحمینہ جنجوعہ اور جلیل عباس جیلانی وفد میں شامل ہیں

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں