نورین فاطمہ کا دوسرا بھائی بھی منظر عام پر آگیا، منصور سومرو کو شامل تفتیش کرنے کا مطالبہ

نورین فاطمہ  کے بھائی احسن مھر کا کہا ہے کہ پولیس نے چار دن گرنے کے باوجود گرفتار محسن کو ظاہر نہیں کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ بہن بھی تھی اور بھائی بھی ہمارا ہی گرفتار کیا گیا، منصور سومرو کو بھی گرفتار کیا جائے۔

احسن مھر مھر کا کہنا تھا کہ محسن کو نامعلوم مقام پر رکھ کر تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے، خدشہ ہے کہ محسن سے زبردستی اعتراف کرایا جائے، اعلیٰ عدالت نوٹس لے۔

جرگہ نہیں کرونگا اور ناہی کیس سے دستبردار، قاتلوں کو پھانسی دلانا ہے مقصد ہے،گرفتار نہیں پولیس پروٹکشن میں ہوں:منصور سومرو

https:/pakistan/2014/

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں