جرگہ نہیں کرونگا اور نہ ہی کیس سے دستبردار، قاتلوں کو پھانسی دلانا ہی مقصد ہے،گرفتار نہیں پولیس پروٹکشن میں ہوں:منصور سومرو

کراچی(رپورٹ: فرحان مگریو) (کلک بریکنگ 24) سے نورین مھر کے شوہر منصور سومرو کا کہنا ہے کے وہ کسی بھی صورت کیس سے دستبردار نہیں ہونگے، چاہے کوئی بھی لالچ دی جائے مگر نورین کے قاتلوں کو سزا دلوائے بنا سکون نہیں ملے گا۔

گرفتاری کے متعلق سوال پر منصور سومرو کا کہنا تھا کہ وہ گرفتار نہیں مگر پولیس پروٹکشن میں ہیں، جھوٹے خبریں چلائی جاتی ہیں جن سے مجھے تکلیف ہوتی ہے۔

پولیس کی تفتیش سے مطمن منصور سومرو کا کہنا تھا کہ روزانہ ھر آفس میں جاکے کیس کے متعلق بات کرتا ہوں، میں پرامید ہوں کے پولیس قاتلوں کو بے نقاب ضرور کرے گی۔

(کلک بریکنگ 24) سے بات کرتے ہوئے منصور سومرو کا کہنا تھا کہ ہو جرگہ نہیں کرینگے اور ناہی کیس سے دستبردار ہوگنے، اب کوئی اور مقصد نہیں، مقصد صرف قاتلوں کو پھانسی دلانہ ہے۔

https:/hot-news/1930/

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔