کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں فلیٹ کی بالکونی سے گرکر میاں بیوی سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔
گلشن اقبال تیرہ ای میں قائم عمارت کی تیسری منزل کی بالکونی سی میاں بیوی سمیت چار گرگئے۔
علاقہ مکینوں کی اطلاع پر ریسکیو عملہ پہنچ گیا، زخمیوں کو ایمبولینس میں بٹھاکر اسپتال منتقل کردیا گیا۔
