نورین فاطمہ کے ورثہ کا منصور سومرو پر تشدد اور بلیک میلنگ کا الزام

جامشورو(رپورٹ: فرحان مگریو) نورین فاطمہ کے ورثہ نے نکاح کی تصدیق کرتے ہوئے منصور سومرو پر لڑکی پر تشدد اور بلیک میلنگ کا الزام عائد کردیا ہے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے نورین کے بھائی کا کہنا تھا کہ نکاح کہ بعد منصور سومرو تشدد کرتا تہا،جب نورین کو غلطی کا احساس ہوا تو اس نے خلع لینا چاہی۔ان کا کہنا تہا کہ منصور سومرو سے میں بھی ملا تہا، اور اسے کہا کہ پلیز ہماری جان چھوڑدیں۔نورین کے بھائی کا کہنا تہا کہ منصور سومرو نے نورین کو طلاق کیلئے چالیس لاکھ روپے کا مطالبہ بھی کیا، کچھ رقم بھی اسے دی تھی، جس کی ٹرانزیکشن کے ثبوت بھی ہمارے پاس موجود ہیںان کا کہنا تہا کہ نورین نے منصور سومرو کی تشدد اور بلیک میلنگ سے تنگ آکر خودکشی کی۔

https:/hot-news/1930

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں