سعدیہ راشد کو پاکستان میں تعلیم، صحت اور سماجی کاموں میں ان کی شاندار خدمات پر ہلال امتیاز کا ایوارڈ دیا گیا۔
صدرمملکت آصف علی زرداری نے ہمدرد یونیورسٹی کی چانسلر، صدر ہمدرد فاؤنڈیشن پاکستان اورچیئرپرسن ہمدرد پاکستان سعدیہ راشد کو ہلال امتیاز کا ایوارڈ دیا
