کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان جاری ہے اور 100 انڈیکس نے تاریخ کی نئی بلندی کو چھو لیا ہے۔
کاروباری روز کے آغاز میں ہی 100 انڈیکس میں مثبت رجحان دیکھا گیا
ایک موقع پر انڈیکس 1299 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 19 ہزار 273 پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا جو کہ اس کی اب تک کی بلند ترین سطح ہے۔
