کے فور منصوبہ آئندہ سال مکمل کرلیا جائے گا:چیئرمین واپڈا

واپڈا چیئرمین نے کہا ہے کہ کراچی کو صاف پانی کی فراہمی کیلئے کےفور منصوبے کا کام 50 فیصد ہوچکا ہے

چیئرمین واپڈا نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی آبی وسائل کو بتایا کہ کےفور منصوبہ کو جون 2026 میں مکمل کر لیا جائے گا۔

چیئرمین واپڈا نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی آبی وسائل کو مزید بتایا کہ کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے شہر میں پانی کی تقسیم کیلئے تاحال منصوبہ بندی بھی شروع نہیں کی جس کے باعث شہر کو پانی کی فراہمی میں 2 سے 3 سال کی تاخیر ہو سکتی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں