دنیا بھر میں آج دریاؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے

پاکستان سمیت آج دنیا بھر میں دریاؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔

ہر سال کی طرح اس سال بھی 14 مارچ پر دریاؤں کا عالمی دن مانایا جاتاہے

دریاؤں کے عالمی دن پر تقریبات کا انعقاد کیاجاتا ہے جہاں دنیا بھر میں پیدا ہونے والی قلت آب پر بات چیت کی جاتی ہے۔

اس طرح سندھو دریا میں مختلف مقامات پر پھول نچھاور کرکے محبت کا اظہار کیا جاتا ہے۔

جماعت اسلامی سندھ کی جانب سے دریاؤں کے عالمی دن پر یوم دعا منانے کا اعلان کیا گیا ہے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں