یو بی ایل کسٹمرز کیلئے اب گوگل والٹ پاکستان میں بھی دستیاب

یو بی ایل کسٹمرز کیلئے اب گوگل والٹ پاکستان میں بھی دستیاب ہے۔

یوبی ایل پاکستان کے ان سرفہرست بینکوں میں سے ایک بینک بن چکاہے جس نے اپنے ماسٹر کارڈ اور ویزاڈیبٹ کارڈز کے لیے گوگل والٹ متعارف کروایا ہے۔ اینڈ رائیڈ ڈیوائیسز میں اپنے کارڈز کو گوگل والٹ میں شامل کرکے یو بی ایل کسٹمرز اب ادائگی کے ایک تیز ترین اور زیادہ محفوظ طریقیکار سے فائدہ اٹھاسکیں گے۔

یہ سہولت کارڈ ہولڈرز کو اسٹورزپر ٹیپ اینڈ پے کرنے، آنلائن شاپنگ کرنے اور ایپ  کی خریداری کے عمل کو آسان ترین بناتی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں