
کراچی(رپورٹ: شوکت لاشاری) معروف بزنس مین ایاز احمد مھر گھر پہنچ گئے ہیں۔ اپنے جاری کردہ وڈیو بیان میں ایاز احمد مھر کا کہنا تھا کہ وہ خیرت سے کراچی والے گھر پر پہنچ گئے ہہیں اور جلد ہی شکارپور بھی جائیں گے۔ انہوں نے خیرت سے واپسی کیلئے دیا کرنے والوں کا شکریہ بھی ادا کیا
معروف بزنس مین ایاز احمد مھر کچھ دنے سے لاپتا تھے، اور ان کی گمشدگی کے خلاف اباورو بائی پاس پر مختلف تنظیموں اور ورثہ کی جانب سے دھرنا بھی دیا گیا تھا۔
