کراچی کے بجلی صارفین کیلئے بجلی کی فی یونٹ 3 روپے کی کمی کی گئی
کے الیکٹرک کیلئےبجلی دسمبر کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں سستی کی گئی، نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا
بجلی کی قیمتوں میں کمی جنوری میں ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں کی گئی۔صارفین کومارچ کے بلوں میں ریلیف ملے گا۔
