spot_img

جامعہ کراچی: 130طلباوطالبات کو ایم فل،پی ایچ ڈی اورایم ایس کی ڈگریاں تفویض

جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمودعراقی کی زیر صدارت منعقدہ ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈریسرچ بورڈ (اے ایس آربی)کے حالیہ اجلاس میں 40 طلباوطالبات کو پی ایچ ڈی جبکہ87طلباوطالبات کو ایم فل،ایک طالبعلم کوایم ایس(ماسٹرآف سرجری) اور دوطلبہ کو کورس ورک(30 کریڈٹ آرز) مکمل کرنے پر ایم ایس کی ڈگریاں تفویض کی گئیں۔

جن طلباوطالبات کوڈگریاں تفویض کی گئیں ہیں ان کی فہرست جامعہ کراچی کے آفیشل فیس بک پیچ/www.facebook.com/kutimesپر اَپ لوڈ کردی گئی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں