وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت 3مرلہ فری پلاٹ سکیم سے متعلق امور کا خصوصی جائزہ اجلاس ہوا
فری پلاٹ حاصل کرنے والے افراد کو گھر بنانے کے لئے قرض دینے کا بھی جائزہ لیا گیا
پنجاب ہاؤسنگ اینڈٹاؤن پلاننگ ایجنسی کے ڈی جی کی تفصیلی بریفنگ دی، وزیراعلیٰ پنجاب نے پھاٹا کو مارچ تک ہدف پورا کرنے کی ہدایت دی
وزیراعلیٰ پنجاب نے 19اضلاع میں 23 ہاؤسنگ سکیموں کی بہتری اور بحالی کا حکم دیا جبکہ پانچ سال میں پانچ لاکھ گھر بنانے کا ہدف پورا کرنے کے لئے عزم کا اظہار کیا
مریم نواز شریف نے کہا کہ لوگوں کا گھر بنتا دیکھ کر بہت خوشی ہوتی ہے۔
