spot_img

سٹار کھلاڑیوں کو تمام اکیڈمیز تک رسائی دینے کافیصلہ

لاہور: چیئرمین پی سی بی سے ڈومیسٹک کرکٹ میں بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں نے ملاقات کی۔

محسن نقوی نے کھلاڑیوں سے  پرفارمنس،فٹنس اور ٹریننگ کے  بارے تفصیلی بات چیت کی

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی اور انکے مسائل کے حل کیلئے متعلقہ حکام کو ہدایات دیں

چیئرمین پی سی بی کا تمام اکیڈمیز تک  ان سٹار کھلاڑیوں کو رسائی دینے کافیصلہ اور کھلاڑیوں کی فنٹس کے لئے خصوصی طور پر ڈائٹ پلان تیار کرنے کی ہدایت بھی دی۔

محسن نقوی نے کہا کہ کھلاڑیوں کی فزیکل ٹریننگ کے لیے ٹریننرز کی دستیابی یقینی بنائی جائے گی ، آپ کیلئے وسائل کی فراہمی کرکٹ کے روشن مستقبل پر سرمایہ کاری ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں