پاکستان اور متحدہ عرب امارات کا تعاون کو نئی جہت دینے کا فیصلہ

پاکستان اور متحدہ عرب امارات نے مختلف شعبوں میں تعاون کو نئی جہت دینے کا فیصلہ کیا ہے

وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں پر وقار تقریب میں 5معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں کی دستاویزکا تبادلہ کیا گیا

تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف اور ابو ظبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان بھی شریک تھے

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اوروفاقی کابینہ کے ارکان نے بھی شرکت کی

بینکنگ، کان کنی، ریلوے، انفراسٹرکچر کے شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے تعاون بڑھایا جائے گا-

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں