وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف اور انکی ٹیم معاشی استحکام کیلئے پرعزم ہے،ملکی معیشت درست سمت میں گامزن ہے۔
رپورٹس کے مطابق وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے کہا ہے کہ پالیسی ریٹ میں مسلسل کمی ۔۔۔ٹیکس وصولیوں میں اضافہ ہوا۔ملک بے جامراعات کامتحمل نہیں ہوسکتا
وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا تھا کہ رائٹ سائزنگ کے لیے پلان تیار۔۔۔صوبائی حکومتیں زرعی ٹیکس پر کام کررہی ہیں۔۔۔ہمیں اپنے معاشی اہداف کامکمل ادراک ہے۔پائیدارمعاشی استحکام کے لیے تمام اقدامات کئے جائیں گے
