اڑان پاکستان پروگرام پائیدارملکی ترقی کاضامن ہے:احسن اقبال

وفاقی وزیراحسن اقبال نے کہا ہے کہ 2017میں پاکستان معیشت  مستحکم ہورہی تھی۔2016میں مصنوعی ذہانت کے علم کیلئے قومی مرکز کاقیام عمل لے آئے تھے

تقریب سے خطاب میں وفاقی وزیراحسن اقبال نے کہا کہ نوازشریف کے دورمیں دنیاپاکستان کی معاشی ترقی کی معترف ہورہی تھی

احسن اقبال نے مزید کہا کہ چندناعاقبت اندیشں لوگوں  اورفیصلوں نے معیشت کوڈی ریل کردیا۔اڑان پاکستان پروگرام پائیدارملکی ترقی کاضامن ہے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں