پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم این اے نواب یوسف ٹالپور انتقال کرگئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما و ایم این اے نواب یوسف ٹالپور انتقال کرگئے۔

نواب یوسف تالپور کی نماز جنازہ عمرکوٹ کے آبائی علاقے کنری میں اداکی گئی

شہید بےنظیر بھٹو کی کابینہ میں وفاقی وزیر رہنے والے نواب یوسف تالپور2024 کے عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 213 ضلع عمرکوٹ سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔

صدر مملکت آصف علی زرداری، سنیئر وزیر شرجیل انعام میمن، سندھ کے صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ، معاون خصوصی برائے اسٹوڈنٹس افیئرز منصور شاہانی و دیگر نے نواب یوسف ٹالپور کے انتقال پر گھری دکھ کا اظہار کیا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں