آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025ء آج

کراچی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025ء آج سے شروع ہوگا، صدر مملکت آصف علی زرداری افتتاح کرینگے۔

پاکستان 1996 کے بعد آئی سی سی میزبانی کے لیے مکمل تیار ہے اس حوالے سے چیمپینز ٹرافی کی افتتاحی تقریب آج کراچی میں ہوگی

صدر مملکت آصف علی زرداری افتتاح کرینگے اور پاک فضائیہ کے اسکواڈرن فلائی پاسٹ کا مظاہرہ کرے گا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں