آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025: بین الاقوامی ٹیموں کی پاکستان آمد

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے پاکستان میں بین الاقوامی ٹیموں کی آمد شروع ہوچکی ہے۔

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کپتان جاس بٹلر کی قیادت میں لاہور پہنچ گئی۔منیجنگ ڈائریکٹر رابرٹ کی،ہیڈ کوچ برینڈن میکلم اور  کھلاڑیوں سمیت 31 ارکان دستے میں شامل ہیں

انگلش ٹیم اپنا افتتاحی میچ 22 فروری کو روایتی حریف آسٹریلیا کیخلاف قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے گی۔

چیمپئنز ٹرافی 2025 کے حوالے سے انتظامات مکمل کیئے گئے ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں