قاضی احمد: مسافر وین ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکراگئی،6 افراد جانبحق

قاضی احمد: آمری روڈ پر زائرین کی وین کو حادثہ پیش آنے سے 6 افراد جانبحق اور 10 زخمی ہوگئے

پولیس کے مطابق جاں بحق اور زخمیوں کو تحصیل ہسپتال قاضی احمد منتقل کر دیا گیا۔

زائرین پنجاب سے ٹرین کے ذریعے نواب شاہ پہنچے، نواب شاہ سے وین پر سیہون شریف عرس پر جارہے تھے

مسافر وین سامنے سے آنیوالی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرائی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں