کراچی: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ورکرز استقبالیہ سے خطاب میں کہا کہ کراچی سٹیڈیم کو 4ماہ کی قلیل مدت میں مکمل کیا گیا،منصوبے کی تیز تر تکمیل پر تمام ادارے مبارک باد کے مستحق ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ سٹیڈیم کی تعمیر نو میں حصہ لینے والے ورکرز آج کی تقریب کے مہمان خصوصی ہیں۔کراچی سٹیڈیم کا ویو لاہور سٹیڈیم سے زیادہ اچھا ہے۔اللہ کا شکر ہے کہ تنقید کرنے والےآج ہار گئے ہیں
محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ٹیم پر مکمل اعتماد ہے،چیمپئنز ٹرافی میں کامیابی کیلئے پرامید ہیں۔ہارجیت کھیل کا حصہ ہے ہمیں اپنی ٹیم کو سپورٹ کرنا چاہیے۔پارکنگ کے لیے اضافی جگہ مختص کی گئی ہے۔
کراچی سٹیڈیم کا ویو لاہور سٹیڈیم سے زیادہ اچھا ہے: محسن نقوی
اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔