وزیراعظم آج سے متحدہ عرب امارات کا 2 روزہ دورہ کریں گے

وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف آج سے متحدہ عرب امارات کا 2 روزہ  دورہ کریں گے

دبئی میں ورلڈگورنمنٹس سمٹ میں  پاکستان کی جامع معاشی ترقی، ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن اور طرز حکمرانی میں اصلاحات کا وژن اجاگر  کریں گے

وزیراعظم شہبازشریف کی متحدہ عرب امارات کی قیادت اور عالمی رہنماؤں سےملاقاتیں بھی شیڈول بتائی جاہی ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں