
کراچی: سندھ کی معروف اداکارہ شبیراں چنہ کچھ عرصہ پہلے قاضی احمد کے قریب روڈ حادثے میں زخمی ہوئی تھیں، جس بعد کراچی کی ہسپتال میں مسلسل زیر علاج تھیں۔ شبیراں چنہ کے بچھڑنے پر شوبز کی دنیا غم میں مبتلا ہے۔
شبیراں چنہ کی شوبز کی دنیا میں بہت خدمات تھیں: رضوان صابر
سندھ کے نامور ڈائریکٹر و اداکار رضوان صابر نے شبیراں چنہ کے بچھڑنے پر اظھار افسوس کرتے ہوئے کہ کہا ہے کہ شبیراں چنہ کی شوبز کی دنیا میں بہت خدمات تھیں۔ انہوں نے لاتعداد ڈرامو میں کام کیا جن کی مثال نہیں ملتی۔
