وزیراعظم شہباز شریف کی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد

وزیرِ اعظم کی مولانا فضل الرحمن کی تیمارداری اور صحت کیلئے دعا.

مولانا فضل الرحمن نے وزیرِ اعظم کی آمد اور نیک خواہشات پر شکریہ ادا کیا.

ملاقات میں ملکی و سیاسی امور پر گفتگو بھی کی گئی

ملاقات میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ بھی موجود تھے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں