موسمیاتی تبدیلی بڑاچیلنج،سیلاب کے باعث اربوں ڈالرکانقصان ہوا:احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی بڑاچیلنج ہے، سیلاب کے باعث ملک کو اربوں ڈالرکانقصان ہوا

بریتھ  پاکستان کانفرنس سے خطاب میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا تھا کہ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے قومی ماحولیاتی پالیسی تشکیل دی گئی ہے

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال

اڑان پاکستان منصوبے کے تحت  نقصانات  کے تدارک کیلئے اقدامات کریں گے،کم کاربن کے اخراج والے منصوبوں پرتوجہ دیناہوگی۔معاشرے کے ہرطبقے کو کرداراداکرناہوگا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں