پیپلز پارٹی ہمیشہ کشمیری عوام کے ساتھ کھڑی رہےگی:فریال ٹالپور

یوم یکجہتی کشمیر کے دن پر پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر اور رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور کا 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر مظلوم کشمیری عوام سے غیر متزلزل حمایت کا اظہار کیا ہے۔

قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے نظریئے اور شہید بینظیر بھٹو کے ویژن کے تحت پاکستان پیپلز پارٹی کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی میں ہمیشہ ان کے ساتھ کھڑی رہی ہے اور آئیندہ بھی ان کے شانہ بشانہ ساتھ کھڑی رہے گی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں