اسلام آباد:ملک بھر میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا دن منایا گیا۔
دنیا بھر میں مقیم پاکستانی بھی کشمیری عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا
شہر شہر جلسے، جلوس، ریلیاں، سیمینار اور کانفرنسز منعقد کی جائیں گی جس مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کیا گیا
ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے،جبکہ اسکولز بھی بند رہے۔
گلگت بلتستان اسمبلی میں کشمیریوں کے حق میں متفقہ قرارداد منظور کر لی گئی، کشمیری عوام کے حق خود ارادیت کی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا گیا۔
