رکن قومی اسمبلی شائستہ پرویز ملک ویمن پولیٹیکل لیڈرز کیلئے پاکستان کی سفیر منتخب

وزیراعظم کی شائستہ پرویز ملک کو ویمن پولیٹیکل لیڈرز کیلئے  سفیر منتخب ہونے پر مبارکباد

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا کہ شائستہ پرویز ملک کاانتخاب انکی حقوق نسواں کیلئے جد و جہد اور خدمات کا عکاس ہے

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ شائستہ پرویز ملک کا بطور قانون ساز حقوق نسواں یقینی بنانے میں کلیدی کردار رہا ہے.امید ہے کہ شائستہ پرویز ملک  بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا نام روشن کریں گی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں