پشاور: امدادی اشیاء پر مشتمل 25 گاڑیوں کا قافلہ پاراچنار پہنچ گیا۔
رپورٹس کے مطابق قافلہ آٹا، چینی، چکن اور دیگر امدادی اشیاء لیکر گزشتہ روز ٹل سے روانہ ہوا تھا
قافلے کیلئے سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے گئے، امدادی قافلے کی فضائی نگرانی بھی کی گئی، گزشتہ روز 20 ٹرکوں کو واپس کر دیا گیا تھا۔
