سید زین علی شاہ کا متخب نمائندہ کے ہمراہ کبڈی گراونڈ کی تعمیر مرمت کے کام معائینہ

کراچی: سید زین علی شاہ کا کوآرڈینیٹر ٹاون چئیرمین معراج شاہ یوسی وائس چیرمین یوسی 3 آصف رحمان ہمراہ کبڈی گراونڈ کی تعمیر مرمت کے کام معائینہ،اس موقع پر انکے ہمراہ ڈائریکٹر ایڈورٹائزمنٹ و ٹیکسز فہیم رضا شیخ ڈائریکٹر پارکس زاہد اقبال ڈپٹی ڈائریکٹر  پارکس سید ناصر اقبال اور علاقہ معززین بھی موجود تھے

سید زین علی شاہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا  ہے کہ ٹاون انتظامیہ ٹاون چئیرمین ملک عارف اعوان کی ہدایت پر مومن آباد ٹاون کے پارکس و پلے گرانڈز سے قبضہ ختم کرواکر نوجوان نسل بچوں اور۔بزرگوں  کو کھیل کود کی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ صحت افزا ماحول کرنے کیلئے دن رات کوشاں ہےگراونڈ کی تعمیر مرمت کے کاموں کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کیا جا رہاہے گراونڈ کے درمیان سے گزرنے والے نالے کو بھی مرمت کرکے کور کیا جا رہا ہے تاکہ یہاں نوجوانوں بچوں اور بزرگوں کو کھیل کود کی سرگرمیوں مں کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے

انہوں نے افسران سے گفتگو کرتے ہوئے  کہا کہ تعمیراتی میٹریل میں کسی قسم کی کوتاہی نہیں ہونی چاہئے میڑیل میں معیار اور کوالٹی کا خاص خیال رکھا جائے ٹاون انتظامیہ کی جانب سے مومن آباد ٹاؤن میں رہائش پزیر  عوام کو بلاتفریق سہولیات کی فراہمی کا عمل انتہائی برق رفتاری سے جاری ہے تمام یونین کمیٹیوں میں اراکین کونسل عوامی آراء کے مطابق وسائل کی تقسیم کے عمل کو منصفانہ اندازمیں یقینی بنایا جا رہا ہے مومن آباد ٹاون انتظامیہ کا عزم ہے کہ صحت،تعلیم، کھیل کود  کی سرگرمیوں اور دیگر بلدیاتی وسائل کی فراہمی جو کہ عوام کا بنیادی حق ہے  کبڈی گراؤنڈ کی تعمیر کیلئے  یوسی وائس چئیرمین آصف رحمان کی انتھک کاوشیں ہیں ٹاون انتظامیہ مومن آباد ٹاون کی  تمام یونین کمیٹیوں میں موجود پارکس و پلے گراؤنڈز کی تعمیر و مرمت حکمت عملی سے جلد پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا  تمام پارکس و پلے گرانڈز سے تجاوزات ختم کرکے نوجوانوں کو کھیل و تفریح کے مواقع فراہم کریں گے انہوں گراونڈ کو مقررہ مدت میں تعمیر مرمت تزئین آرائش کے ساتھ جلد کھول دیا جائے گا لہذا آپ کی زمہ داری ہے گراونڈ کا خیال رکھیں کیونکہ یہ آپ ہی کیلئے بنایا جا رہا ہے ٹھیکیدار کو پابند کرتے ہوئے کہا تعمیراتی میٹیریل میں کوئی لاپرواہی برداشت نہیں کی جائے گی لہذا معیاری میٹیریل کے استعمال کو ممکن بنایا جائے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں