ملک بھرمیں شدید سردی کی لہر برقرار،دریا، آبشاریں اور جھیلیں جم گئیں

اسلام آباد:محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھرمیں شدید سردی کی لہر برقرار جبکہ وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے

محکمہ موسمیات کے مطابق آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے پہاڑوں پر برفباری کے باعث پارا نیچے گر گیا جبکہ دریا، آبشاریں اور جھیلیں جم گئیں۔

قلات میں درجہ حرارت منفی 10، زیارت میں منفی 9 تک جا پہنچا، وادی نیلم میں شدید بارش اور برفباری سے نظام زندگی متاثر ہوگیا

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں