قوم کو پاک بحریہ کے جوانوں پر فخر ہے: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم میان محمد شہباز شریف نے شمالی بحرہ عرب میں کامیاب انسداد منشیات آپریشن پر پاک بحریہ کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ پی این ایس معاون نے 10 لاکھ ڈالر مالیت کی منشیات کی کھیپ ضبط کی،انسداد منشیات کی مہم میں یہ ایک انتہائی اہم سنگ میل ہے۔

وزیراعظم میان محمد شہباز شریف نے کہاکہ بحری دفاع اور سمگلنگ کی روک تھام میں پاک بحریہ کا اہم کردار ہے۔قوم کو پاک بحریہ کے جوانوں پر فخر ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں